Tareekh Afkar Uloom e Islami

PKR840.00
In stock
SKU
Tareekh Afkar Uloom e Islami

Title:  Tareekh Afkar Uloom e Islami

نام:تاریخ افکار علوم اسلامی (دو حصے)

Author: Allam Raghib Al Tabakh

Publisher: Islamic Publications

Soft Binding :

Dimensions: 5.5 x 8.5

Pages: 857

Price: 840

Weight: 1 kgs

موضوع تفصیل وضاحت

ایک قوم کی تاریخ اس کی بڑی قیمتی متاع ہوتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ماہرین عمرانیات تاریخ کو ایک قوم کا حافظہ کہتے ہیں۔ جس طرح ایک فرد کو اس کا حافظہ اس کے ماحول اور خود اس کے اپنے ماضی سے جوڑتا ہے اسی طرح تاریخ ایک قوم کو اس کے ماضی سے آشنا کرتی ہے، اس کے مخصوص مزاج اور جداگانہ تشخص کو واضح کرتی ہے اور اس کے مستقبل کے ارتقا کے خطوط کی طرف رہنمائی کرتی ہے۔میں پر امید ہوں کہ اگر ہمارے ارکان و کارکنان اور ذمہ داران اس کو بغور پڑھیں گے تو انھیں جماعتی زندگی کے حوالے سے ہر شعبے کے بارے میں نہایت عمدہ معلومات ملیں گی اور سوچ کے نئے دروازے کھلیں گے اور تحریک مزید حرکت میں آئے گی اور ہم اپنے قدم آگے بڑھتے ہوئے محسوس کریںگے۔

a lighthouse